نافرمان اولاد کے لیے وظیفہ سورہ اخلاص
نافرمان اولاد کے لیے وظیفہ سورہ اخلاص ایک پاورفل روحانی عمل ہے۔ سورہ اخلاص کے معجزاتی اور کراماتی اثرات کی برکت سے آپکی اولاد تا زندگی آپکی فرما بردار رہے گے۔ اولاد کو فرما بردار بنانے کے لیے ٓپ نو چند جمعرات کو بعد از نماز عشاء11 , 11 اؤل آخر دردو ابراہیمی پڑھیں اوردرمیان میں 786 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپکی اولاد تا زندگی آپکی فرما بردار رہے گی۔
نافر ن اولاد کے لیے تعویز
اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔