نوکری کے لیے سورہ اخلا ص کا وظیفہ

نوکری کے لیے سورہ اخلا ص کا وظیفہ ایک پاورفل روحانی عمل ہے۔ اگرآپ کونوکری نہ مل رہی ہو اور اس وجہ سے آپ قرض اور تنگدستی میں مبتلا ہو چکے ہیں تو اس کیلیے آپ بعد از نماز عشاء اول آخر 11 , 11 بار درودابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 اور 27 کو 21 بار اور سررہ اخلاص کو 2100 بار اسم اعظم یا اللہ کو 14 روز تک تلاوت کریں انشاء اللہ چند روز میں اللہ کی ذات آپ کے لیے رزق کے غیبی وسیلے پیدا فر مائیں گے

نوکری کے لئے تعویز سورہ اخلاص

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?