Shadi Mein Rukawat Door Karne Ki Dua Ism E Azam Ya Samio Ka Zikr Ap Ki Shadi Ki Tamam Tar Rukawaton Ko Khatam Karne K Liye Kafi Hai. Nazreen Aaj Kal Bohat Se Afraad Ko Shadi Mein Rukawat Ka Samna Hai , Jis Ki Asal Waja Shadi Ki Bandish Hoti Hai. Bohat Se Afraad Aur Rishtadaar Nafrat Aur Hasad Ki Bina Par Dusray Logo Ki Aulad Par Shadi Rishta Ki Bandish Karwa Dete Hain. Jis Ki Waja Se Bohat Se Afraad Ko Shadi Mein Rukawat Ka Samna Karna Parhta Hai. Aur Agar Shadi Ho Bhe Jaye Tu Us Ka End Result Divorce He Nikalta Hai. Es Liye Aaj Ki Post Mein Hum Ap Ko Shadi Ki Rukawat Ko Door Karne Ki Dua Ka Khas Rohani Amal Batayen Ghay Jo Kay Ism E Azam Ya Samio Ka Hai. Ye Zikr Shadi Ki Bandish, Rishta Ki Rukawat Ko Door Karne K Liye Bohut Afzal Hai. Es Liye Ap Humara Shadi Mein Rukawat Door Karne Ki Dua Ka Batya Janay Wala Amal Zaroor Karen.
Shadi ki Har Rukawat Ka Tor
ناظرین آج کل بہت سے افراد کو شادی میں رکاوٹ کا سامنا ہے ، جس کی اصل وجہ شادی کی بندش ہوتی ہے . بہت سے افراد اور رشتہ دار نفرت اور حسد کی بنا پر دوسرے لوگوں کی اولاد پر شادی رشتہ کی بندش کروا دیتے ہیں . جس کی وجہ سے بہت سے افراد کو شادی میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے . اور اگر شادی ہو بھی جائے تو اس کا اینڈ رزلٹ طلاق ہی نکلتا ہے . اس لیے آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو شادی کی رکاوٹ کو دور کرنے کی دعا کا خاص روحانی عمل بتائیں گھای جو کہ اسم اعظم یا سمیعُ کا ہے . یہ عمل شادی کی بندش ، رشتہ کی رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے بہت افضل ہے . یا سمیعُ اللہ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی سننے والا کے ہیں۔ جب کوئی فرد اس اسم اعظم کے ذریعے اللہ کو پکارتا ہے اور مشکل کا حل طلب کرتا ہے اور اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اللہ کی ذات اس کی تمام تر فریاد کو سننے والی ہے تو اللہ کی ذات فرد کی دعا کو ضرور قبول فرماتے ہیں اور فرد کو دلی سکون بھی مہیا کرتے ہیں۔
Shadi Mein Rukawat Ka Tor
جو افراد شادی کی رکاوٹ کا شکار ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کی شادی کی تمام تر رکاوٹیں ختم ہوں جائیں اور ان کی جلد شادی ہو جائے تو وہ بہن بھائی جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں 111 بار یا سمیعُ کا بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ ورد کریں اور اس عمل کو 14 دن تک خشوع و خضوع کے ساتھ جاری رکھیں۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی شادی کی بندش کو دور فرما دیں گے اور جلد از جلد آپ کی شادی کے لیے غیبی اسباب بھی بن جائیں گے۔