شوہر کی محبت کے لیے وظیفہ اسم یا اللہ
شوہر کی محبت کے لیے وظیفہ اسم یا اللہ افضل ترین وظیفہ ہے۔اس وظیفہ کی برکت سے آپکو اللہ کی رحمت سے شوہر کی سچی محبت حاصل ہو گی۔ وظیفہ کرنے کے لیے افضل ترین وقت نوچند جمعرات ہے۔اگر مجبوری ہوتو آپ یہ وظیفہ کسی بھی دن شروع کر سکتی ہیں۔ وظیفہ کے لیے آپ بعد از نماز عشاء اؤل آخر 21 ، 21 بار درودابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 7200 بار اسم یا اللہ اور 3 بارسورہ مزمل کی 14 روز تک تلاوت کریں ۔ انشاء اللہ ا س نقش کی برکت سے شوہر تا زندگی آپ کی محبت میں مبتلا رہے گا
شوہر کی محبت کے لیے تعویز
اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔